: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سربیا،25اپریل(ایجنسی) سربیا کے وزیر اعظم الیگزینڈر ووچچ نے گزشتہ روز منعقد ہوئے عام انتخابات میں کامیاب کا دعویٰ کر دیا ہے۔ پول جائزوں کے مطابق ان کی پارٹی نے نصف ووٹروں
کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ اگر ووچچ اس الیکشن میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مطلوبہ اصلاحات کا عمل شروع کر سکیں گے۔ حتمی اور سرکاری نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔ ووچچ تیسری مرتبہ وزارت عظمی کی دوڑ میں شامل ہیں۔